[Ep 20 of 40] Mukhtar Nama | مختار نامہ [HD Quality]

2010 | 51 min

پندرھویں سے اکیسویں قسط کا خلاصہ
یزید کی موت واقع ہوتی ہے اور مکہ کا محاصرہ ختم ہوجاتا ہے، مختارکو جب پتہ چلتا ہے کہ وہ آل زبیر کے ساتھ مل کر اپنے ہدف تک نہیں پہنچ سکتا تو وہ کوفہ واپس لوٹ جاتا ہے، توابین قیام کرتے ہیں اور مختار اُن کا ساتھ نہیں دیتا، توابین اور لشکرِ شام کے درمیان جنگ ہوتی ہے یہ اس ڈرامہ سیریل کی وہ تنہا جنگ ہے جس میں مختار کی شرکت نہیں ہے، مالک اشتر کے فرزند ابراہیم اشتر مختار کے ساتھ عہد وپیمان باندھتے ہیں تاکہ حضرت عباسؑ اور امام حسینؑ کے خون کا انتقام لے سکیں۔۔۔

This Epic series features the story of Mukhtar Thaqafi, who avenges the brutal killing of Imam Husayn [A] and his companions in Karbala.


We would like to acknowledge the following for this video:

Dubbed by: Payam Studio

- NigahTV is a free-to-watch & share platform. We do not earn money nor do we sell these videos. 
- This work is done in good faith and may contain margin of error.
Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]

Leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

thirteen − 11 =