[Ep 12 of 40] Mukhtar Nama | مختار نامہ [HD Quality]

2010 | 39 min

دسویں سے چودھویں قسط کا خلاصہ
دسویں قسط سے اس ڈرامہ سیریل میں فتنہ فساد بڑھ جاتا ہے، مکہ میں عبداللہ ابن زبیر خلافت کا دعویٰ کرتا ہے، مختار کوفہ کے زندان سے رہائی کے بعد مکہ کی طرف روانہ ہوجاتا ہے کیونکہ مکہ میں امام حسین علیہ السلام کے خون کے انتقام کا دعویٰ کیا جا رہا تھا اور یزید حَسِین ابن نُمیر کو جنگ اور مکہ کے محاصرے کے لئے روانہ کردیتا ہے اور پھر مختار کی شجاعت اور زیرکی سے شام کا لشکرعقب نشینی اختیار کرتا ہے۔

This Epic series features the story of Mukhtar Thaqafi, who avenges the brutal killing of Imam Husayn [A] and his companions in Karbala.


We would like to acknowledge the following for this video:

Dubbed by: Payam Studio

- NigahTV is a free-to-watch & share platform. We do not earn money nor do we sell these videos. 
- This work is done in good faith and may contain margin of error.
Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]

Leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eleven − 5 =